آئینہ امامت یعنی نہج البلاغہ

﷽ جناب آغا محمد سلطان مرزا صاحب دھلوی ریٹائرڈ ڈسٹرکٹ اینڈ سشن جج و مصنف البلاغ المبین وغیرہ۔ یہ ایک صحیح امر واقعہ کا اظہار ہے کہ جناب امیر علیہ السلام کا کلام جو نہج البلاغہ کے نام سے جمع کیا گیا ہے وہ ’’دُوْنَ کَلَامِ الْخَالِقِ وَ فَوْقَ کَلَامِ الْمَخْلُوْقِ‘‘ ہے۔ اور یہ بھی … آئینہ امامت یعنی نہج البلاغہ پڑھنا جاری رکھیں